Screen Shot 2018-06-11 at 11.06.38 am 55

پشاور: شاہ رخ خان کی تایہ زاد بہن نے سیاست میں قدم رکھ دیا

رحم یوسف زیی . پشاور

بالی وڈ پر حکمرانی کرنے والے کنک خان کی کزن نور جہاں بھی سیاست کے میدان میں آگیی ہے ،نور جہاں عرف منی2018 انتخابات پی کے 77 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑ کر خواتین کی نمائندگی کرینگی.

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ کی تایازاد بہن نور جہان نے سیاست کے دنگل میں قدم رکھ دی، نور جہاں عرف منی2018 انتخابات پی کے 77 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑئینگی ۔

پشاور میں مقیم کنگ خان کی کزن منی نے عزم ظاہر کیا کہ اگر وہ کامیاب ہویی تو خواتین کی فلاح و بہبوود کے لیے کام کرے گی.

نور جہاں پہلے بھی عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ رہ کر عوام کے کام آئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں