Edhi 12

بونیر: بامپوخہ. ٹرک اور ڈاینا گاڑی میں تصادم 2 افراد جانبحق 2 زخمی

ریڈیو بونیر
جوڑ بامپوخہ میں ڈاینا گاڑی کھڑی ٹرک نمبر z1848پشاور سے ٹکرا نے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی۔

مقامی پولیس زرایع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ذاکر ولد امیرداد وہاب ولد سید رحمان شامل ہے۔جبکہ زخمیوں میں شمین خان ولد ماموں چا خان اور گل سید ولد نورحیات شامل ہیں ۔
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کئے گئے.

مقامی زرایع کے مطابو جاں بحق دونوں افراد کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں