bona 31

گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بس ڈرائیور کا قدصرف 4فٹ5.6انچ ہے

ویب ڈیسک
یوں تو بس چلانا کوئی آسان کام نہیں تاہم اس برطانوی بس ڈرائیور سے ملیئے جو دنیا سے سب سے پستہ قامت بس ڈرائیور کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں ۔

فرینک ہیکم نامی یہ 55سالہ شخص گزشتہ ڈیڑھ سال سے بس ڈرائیورنگ کر رہا ہے اور بس بھی کوئی معمولی نہیں بلکہ ڈبل ڈیکر بس چلاتے ہیں۔

4فٹ 5.6انچ کے اس بس ڈرائیور کو باقاعدہ گینز ورلڈ ریکارڈ کی شیلڈ سے بھی نواز دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں