master 122

بونیر: پولیس لاین میں محرر حضرات کیلےء اسلامی سیشن کا اہتمام

احمد بونیری ریڈیو بونیر

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بونیر صادق بلوچ نے اانقلابی قدم ا ٹھاکر ریڈیو بونیر کےتعاون سے جیّد علماےء کرام کے زریعے ضلع بونیر کے تمام پولیس سٹیشنز کے محرر حضرات کیلےء اسلامی سیشن کا اہتمام کیا.

master 2

آج کے مقرر مولانا شمس العارفین نے نہایت ہی مدلل ان داز اور اسلامی مثالوں کے زریعے پولیس افسران کو ان کی زمہ داریوں کا احساس دلایا، اور اسلامی روح کے مطابق فوری انصاف کی فراہمی میں محرر کے کردار اور ابتدائی رپورٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا.

bp 1bp 2

امید کی جا رہ ہی ہے کہ اسطرح کے اسلامی سیشن سے بونیر پولیس کے کارکردگی پر مثبت اثر پڑے گا اور اس کے دو رَس اثرات مرتب ہونگے۔ او عوام ور پولیس کے درمیاں دوری کو دور کیا جاسکے گا.

bp 3

اس اسلامک سیشن میں پولیس افیسرز نے بھی نہایت توجہ اور انہماک کے ساتھ شرکت کی۔ اور اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ بھی انصاف کے حصول اور مظلوم کی داد رسی کے لئے اپنے خدمات بھر پور طریق سے ادا کرینگے . اور اسلامی اصولوں پر کار بند ہو کر علاقے کے امن و امان میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے

master 4master 45

امید ہے کہ ڈی پی او بونیر اور ریڈیو بونیر ایسے سیشن کا مستقبل میں بھی اہتمام کرینگے اور اس اسلامی سیشن کا دائیرہ کار سپاہی سے لیکر ایس ایچ اوز تک بڑھائینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں