asfandiyar 18

اے این پی کا فضل الرحمن کی حمایت کا فیصلہ

پشاور۔
صدارتی الیکشن کے معاملہ پر اپوزیشن کے درمیان اختلاف رائے کے بعداے این پی نے متحدہ اپوزیشن کاساتھ دینے کافیصلہ کیاہے جس کے بعدپارٹی کے تمام ووٹ اعتزاز احسن کے بجائے مولانا فضل الرحمان کو ملیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں