SCHOLER POTO 22

بونیر: سکالر عمران علی کا ایم فل ڈگری کے مقالےکا کامیابی سے دفاع

شوکت علی ریڈیو بونیر
سکالر عمران علی شعبہ قانون عبد الولی خان یونیورسٹی نے اپنے مقالے بنیادی حقوق برائے پناہ گزین و مہاجرین یوکے،مسائل و رائے بابت انسانی حقوق بہ حوالہ قانون کا کامیابی سے دفاع کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایم فل ڈگری کے سکالر عمران علی نے عبد الولی خان یونیورسٹی لاء ڈیپارٹمنٹ نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ،اس دوران ایکسٹرنل اگزامنر پروفیسر عبد المنان ،چیئرمین شعبہ قانون ،جامعہ بے نظیر پشاور ،سپروائزر اسسٹنٹ پروفیسر ہدایت الرحمان ،ایسوسی ایٹ پروفیسر اشرف علی ،چیئرمین شعبہ قانون جامعہ عبد الولی خان ،ڈین برائے آرٹس ڈاکٹر زاہد مروت ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر الیاس ،اسسٹنٹ پروفیسر عقیل خان ،ایل ایل ایم کو آرڈی نیٹر ،دیگر لاء فیکلٹی ممبران ،ڈائریکٹر اے ایس آر بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں