Edhi 3 20

بونیر: دو الگ موٹرسائیکل حادثات، دو افراد جانبحق

شوکت علی ریڈیو بونیر
موٹر سائیکلوں کے الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق جس میں سکول طالب علم بھی شامل ہے.

تفصیلات کے مطابق باباسیرئے جوڑمیں موٹرسائیکل سوار طالب علم جبکہ بخئی مٹوانی میں بھی موٹرسائیکل کے حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ،دونوں کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لے گئے لیکن دونوں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں