student 57

ضلع تورغر کے طالب علم محمد طیب کا اعزاز

تورغر : معین سواتی
گورنمنٹ ہائی سکول تلی سیداں تورغر کے ہونہار طالب علم محمد طیب نے ریڈیو پاکستان پشاور کے نعت خوانی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

محمدطیب کا تعلق ایک پسماندہ ضلع تورغر کے گاوں شوکاٹی تلی سیداں سے ہیں گورنمنٹ ہاٸی سکول تلی سیداں میں جماعت نہم کا طالب علم ہے انکےوالد محمد طاہر اپنےگاوں مدرس وتدریساور امامت کے شعبہ سے وابستہ ہیں

محمد طیب نے 2016 میں پشاورمیں منعقد صوبائی ملی نغمے کے مقابلوں بھی تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں