schools 30

تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے فارم متعارف

پشاور۔
خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے مانٹیسوری سے ہائیر سکینڈری سطح کے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے فارم متعارف کر ادیئے ہیں ٗ فیسوں کی شرح اور جمع کرانے کا طریقہ کار بھی وضع کر دیا گیا ہے رجسٹریشن کے فارم اتھارٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں مختلف مدوں میں فیسیں بینک آف خیبر میں جمع کرائی جائیں گی جبکہ رجسٹریشن کی آخر ی تاریخ 30نومبر مقرر کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں