election 22

بونیر:رزڈ اصلاحی کمیٹی کوگا کے انتحابات مکمل،بخت بلند خان صدر منتخب

عمران بونیری
رزڈ اصلاحی کمیٹی کو گا کے انتحابات مکمل،بخت بلند خان صدر اور سہراب خان جنرل سیکرٹری کے سیٹ پر کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق رزڈ اصلاحی کمیٹی کے انتحابات نگران کمیٹی کے نگرانی میں منعقد ہو ئے جس میں ٹوٹل 156ممبران نے ووٹ کاسٹ کئے۔کاسٹ کئے گئے ووٹوں میں بخت بلند خان 77ووٹ لیکر صدرکے عہدے پر کامیاب ہو ئے جبکہ اس کے مقابل امیدوار اسرار خان نے 66ووٹ حاصل کئے۔جنرل سیکرٹری کے لئے ہونے والے انتحابات میں سہراب خان نے 60،محمد آیاز خان نے 51جبکہ قر یش خان نے 34ووٹ حاصل کئے ۔

انتحابات کے بعد میڈ یا سے بات چیت کر تے ہوئے نو منتحب صدر بخت بلند خان اور جنرل سیکرٹر ی سہراب خان نے کمیٹی کے تمام ممبران کا شکر یہ ادا کیا ۔انہوں نے کہاکہ رزڈ اصلاحی کمیٹی کو گا کے عوام کی نمائندہ تنظیم ہے جس نے ہر دور میں کو گا کے عوام کو در پیش مسائل و مشکلات کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز آٹھائی ہے اور ان شاء اللہ یہ سلسلہ ائیندہ بھی جاری ر ہے گا۔

انہوں نے کہاکہ اصلاحی کمیٹی کوگا آفغان مہاجر ین کے انخلاء سمیت کو گا کے عوام کو در پیش دیگر مسائل کے حل کے لئے سر گر م ہیں۔انہوں نے کہاکہ آفغان مہاجر ین کو گا کے 22سو کنال زمین پر قابض ہیں جس سے زمین خالی کر نا ہمارا مشن ہیں۔انہوں نے اصلاحی کمیٹی کو گا کے سابقہ کار کر دگئی پر روشنی ڈالتے ہو ئے کہاکہ اس کمیٹی نے کو گا میں دیر ینہ دشمنیاں ختم کرانے اور فر یقین کے در میان دوستیاں بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔مقررین نے مذید کہاکہ اصلاحی کمیٹی کو گا کے غر یب اور نادار افراد کیساتھ مالی تعاون ،غر یب اور یتیم بچوں کی پرورش اور تعلیم کے لئے مالی سپورٹ فراہم کر نے کے لئے بھی کام کر ے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں